تحریک عمر بن خطاب Whatsapp Group Link | Groupsor

تحریک عمر بن خطاب WhatsApp Group Link

📅 11 Dec, 2025 🕗 13:48
*🌟 نیکی، غیرتِ ایمانی اور تحفظِ دین کا سفر – آپ کے ساتھ کا طلبگار 🌟*

*"تحریک عمر بن خطاب"* ایک دینی و فلاحی تنظیم ہے، جو بیک وقت کئی عظیم مقاصد کے لیے سرگرمِ عمل ہے:  

✅ *چیرٹی و بلڈ ڈونیشن*  
✅ *دفاعِ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم*  
✅ *جہاد فی سبیل اللہ (فکری، دعوتی و دینی محاذ پر)*  
✅ *تحفظِ قرآن و ختمِ نبوت ﷺ*

📖 *قرآنِ کریم میں فرمایا گیا:*  
*"يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُونُوا أَنْصَارَ اللَّهِ"*  
(اے ایمان والو! اللہ کے مددگار بن جاؤ)  
— سورۃ الصف: 14  

🌟 *حدیث شریف:*  
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:  
*"مَن ذَبَّ عَن عِرضِ أَخِيهِ، ذَبَّ اللَّهُ عَن وَجهِهِ النَّارَ يَومَ القِيَامَةِ"*  
(جو اپنے مسلمان بھائی کی عزت کا دفاع کرے، اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کے چہرے کو آگ سے بچائے گا)  
— (ترمذی)

🌹 ہمارا مشن صرف امداد دینا نہیں، بلکہ امت کے ایمان، عقیدے اور عزت کا تحفظ ہے۔  

📢 ہم ناصرف غریبوں، یتیموں، مریضوں، اور محتاجوں کی مدد کر رہے ہیں، بلکہ وہ فکری قلعہ بھی تعمیر کر رہے ہیں جہاں سے صحابہ کرامؓ، ختمِ نبوت ﷺ، اور قرآن پاک کے خلاف سازشوں کا رد کیا جا سکے۔

🩸 *بلڈ ڈونیشن کیم
Join Group Share Group
* Report This Group

Related Group

Top Pakistan Group